the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

T20 ورلڈ کپ 2026 جیتنے کے لیے آپ کی پسندیدہ کرکٹ ٹیم کون سی ہے؟

انڈیا
جنوبی افریقہ
نیوزی لینڈ
سبکدوش ہونے والے فوجی سربراہ جنرل دلبیر سنگھ سہاگ نے آج کہا کہ فوج کسی بھی بیرونی یا اندرونی چیلنج سے نمٹنے کے لئے مکمل طور پر تربیت یافتہ اور تیار ہے۔جنرل سہاگ نے اپنی مدت کار کے آخری دن سلامی گارڈ کا



معائنہ کرنے کے بعد میڈیا سے بات چیت کے دوران ملک کی حفاظت میں سب سے اعلی قربانی دینے والے شہداء کو بھی خراج عقیدت پیش کیا۔جنرل سہاگ کے ریٹائرڈ ہونے کے بعد ڈپٹی چیف لیفٹیننٹ جنرل بپن راوت نے فوجی سربراہ کا عہدہ سنبھال لیا۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.